ڈالر ریٹ

لاہور،کراچی(رم نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 34 پیسے کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 285 روپے40 پیسے ہے۔ ڈالر کے اتار چڑھائو سے سٹاک مارکیٹ پر بھی اثرات ہوتے ہیں۔ گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 13 پیسے پربند ہوا تھا ۔