ڈالر کااتار چڑھائو جاری

لاہور،کراچی(رم نیوز) انٹر بینک میں ڈالر 44 پیسے سستاہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 30 پیسےپرٹریڈ کررہاہے ۔ ڈالر کے اتار چڑھائو سے سٹاک مارکیٹ پر بھی اثرات ہوتے ہیں۔