جونئیر ہاکی ایشیاکپ فائنل۔۔۔۔بھارت نے پاکستان کوشکست دے دی

صلالہ(رم نیوز) جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کوشکست دے دی ہے۔ فائنل میں بھارتی ٹیم نے پہلے کوارٹر میں ہی پاکستان کیخلاف سبقت حاصل کی اور اور اگلے کوارٹر میں اپنی برتری کو دوگنا کرلیاجو میچ کے اختتام پر برقرا ررہی۔

ہاف ٹائم پر بھارت نے دو گول کیے ۔ تیسرے کوارٹر میں پاکستان کی طرف ایک گول کیاگیا۔پاکستان اگرچہ فائنل تو ہار گیا لیکن جونیئر ورلڈکپ میں رسائی حاصل کرلی۔