اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کارجحان

لاہور،کراچی(رم نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے اضافہ ہو اہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 286 روپے 20 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں6 روپے اضافہ ہواہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 306 روپے ہے۔