آج پھر اہم بیٹھک

لاہور(رم نیوز) جہانگیر ترین کی ساتھیوں سے حتمی مشاورت کے لئے آج پھر اہم بیٹھک ہوگی۔ جہانگیرترین نے ساتھیوں مشاورت کے بعد تین ناموں پر غور کررہے ہیں لیکن آج حتمی مشاورت ہوگی ۔ جہانگیر ترین نئی پارٹی کے لیے سرگرم ہیں اس حوالے سے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں سے بھی مسلسل رابطے کئے جارہے ہیں۔جہانگیر ترین عبدالعلیم خان سے بھی ملاقات کرچکے ہیں۔فی الحال پارٹی کے دونوں نام ابھی حتمی نہیں ہیں اور مشاورت جاری ہے۔