لاہور،کراچی (رم نیوز) انٹربینک میں کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 286 روپے 50 پیسے ہے۔گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں سستا ہوا تھا۔
ڈالر ریٹ