آج پھر اہم بیٹھک

لاہور(رم نیوز) جہانگیر ترین گروپ سیاسی لحاظ سے خاصا متحرک ہے ۔ اس سلسلے میں ترین گروپ کا اہم اجلاس آج دو بجے ماڈل ٹائون میں ہوگا۔ اس میں پارٹی کا نام فائنل کرنے پر مشاورت ہوگی ۔

اس حوالے سے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں سے بھی مسلسل رابطے کئے جارہے ہیں۔جہانگیر ترین گذشتہ تین چار روز سے لاہور میں ہیں اور قریبی ساتھیوں سے نئی سیاسی جماعت کے نام کے حوالے سے مشاورت کررہے ہیں۔