لاہور، کراچی (رم نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 34 پیسے اضافہ ہوا ہے ۔ا نٹربینک میں ڈالر کی قیمت 286 روپے 90 پیسے ہے۔ ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کے اثرات سٹاک مارکیٹ پر بھی ہوتے ہیں۔
سٹاک مارکیٹ میں میں آج کاروبار کا مثبت آغازہوا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کمی ہوئی ہے ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 300 روپے میں فروخت ہورہا ہے ۔