لاہور(رم نیوز)انٹربینک میں کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 90 پیسے کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 288 روپے 90 پیسے ہے۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے۔ اس کے اثرات سٹاک مارکیٹ پربھی ہوتے ہیں۔