ڈالر کا اتار چڑھائو جاری

لاہور(رم نیوز)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 288 روپے 80 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں دوروپے کمی ہوئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 290 روپے ہے۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے۔ اس کے اثرات سٹاک مارکیٹ پربھی ہوتے ہیں۔