کشمالہ بہار ۔۔۔۔ کلرکہار کی پہلی خاتون نمبردار

کلر کہار(رم نیوز) کشمالہ بہار کلرکہار کی پہلی خاتون نمبردار بن گئیں۔کشمالہ والد کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئیں اور تقرری کا لیٹر حاصل کیا۔ اس موقع پر ان سے تعلیم کے حوالے سے پوچھا گیا کہ آپ نے ایم بی اے کیا ہوا ہے توکشمالہ نے جواب دیا جی۔ اس پر کہاگیا کہ ویلکم آپ اپنے والد کے تجربے سے فائدہ اٹھائیں ۔


کشمالہ کی تفصیلی گفتگو ویڈیو لنک میں


https://twitter.com/QuratulainPAS/status/1708022831689162937