لاہور(رم نیوز) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے شاہین آفریدی کو اہم مشہور دے دیا۔ شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوینٹی کے کپتان مقرر ہوئے ہیں۔ انہوں نے اس بارے میں شکریہ ٹویٹر پراداکیا ہے۔
تاہم شاہین شاہ آفریدی کی اس پوسٹ کے جواب میں حریم شاہ نے ان کو جواب دیا ہے کہ داماد صاحب سیاست کی بجائے پرفارمنس پر توجہ دیں۔ شاہین شاہ آفریدی نے ٹویٹر ایکس پر کہا کہ میں اپنی قومی ٹی ٹوینٹی ٹیم کی قیادت کرنے کے لیے پُرجوش ہوں، میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور شائقین کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے میرے اوپر بھروسہ کیا۔