کراچی(رم نیوز)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 286 روپے70 پیسے ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، ڈالر کی قیمت میں اضافے کےاثرات سٹاک مارکیٹ پربھی ہوتے ہیں۔