لاہور(رم نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا لاہور میں آخری روز ،آج ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ پریس کانفرنس کریں گے۔ فہیم اشرف اور امام الحق نے شادی کے بعد کیمپ کو جوائن کرلیا ۔واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز آئندہ ماہ 14 دسمبر سے ہو گا۔
پاکستانی ٹیم کا لاہورمیں تربیتی کیمپ،فہیم اشرف اور امام الحق نےجوائن کرلیا،ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ پریس کانفرنس کریں گے
