کراچی(رم نیوز)انٹربینک میں کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 38 پیسے کمی دیکھی گئی۔ انٹربینک میں ڈالر 284 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے۔ڈالرکے اتار چڑھائو کے اثرات سٹاک مارکیٹ پر بھی ہوتے ہیں۔