ڈالر ریٹ

کراچی(رم نیوز) انٹربینک میں کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کمی ہوئی ہے ۔ انٹربینک میں ڈالر 284 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 14 پیسے پر بند ہوا تھا۔ڈالر کے اتار چڑھائو کے اثرات سٹاک مارکیٹ پر بھی ہوتے ہیں۔