راولپنڈی (رم نیوز) نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کروڑوں روپے مبینہ کرپشن کے الزام میں آج فواد چودھری کو اڈیالہ جیل سے اینٹی کرپشن کی عدالت پیش کیا گیا۔ فاضل جج کے چھٹی پر ہونے کے باعث سماعت 22 فروری تک ملتوی کردی گئی۔