ڈالر ریٹ

کراچی(رم نیوز) انٹربینک میں کاروباری دن کےآغاز پر ڈالرکی قیمت میں 12 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ ڈالر کے اتار چڑھائو کے اثرات سٹاک مارکیٹ پربھی ہوتے ہیں۔