اسلام آباد(رم نیوز) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی آج کے تمام کیسز کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے ۔سائفر اپیلوں اور نیب توشہ خانہ کال اپ نوٹسز کے خلاف سماعت آج نہیں ہوسکے گی۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ آج چیمبر ورک کریں گے۔