راولپنڈی(رم نیوز) پاکستان نے فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیاہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے فتح ٹو گائیڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم400 کلومیٹر تک نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ فتح ٹو انتہائی درستگی کےساتھ اہداف کونشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے۔