لاہور، کراچی (رم نیوز)انٹربینک میں کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 27 پیسے کااضافہ ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 60 پیسے ہے۔ ڈالر کے اتار چڑھاؤ کے اثرات سٹاک مارکیٹ پربھی ہوتے ہیں۔