لاہور(رم نیوز) محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں کے بارے میں خوشخبری سنادی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 19 جون کے بعد ملک میں پری مون سون بارشوں کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال معمول سے زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے۔ اس عیدالاضحیٰ کے موقع پر میدانی علاقوں میں بارش کا امکان نہیں ہے۔