لاہور،کراچی (رم نیوز) انٹربینک میں کاروباری دن کے آغاز پر امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
ڈالر ریٹ
