گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کے اضافی بلوں سے بچنے کا طریقہ بتادیا

لاہور(رم نیوز) گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کے اضافی بلوں سے بچنے کا طریقہ بتادیا۔ شازیہ منظور نے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو بل کم آئے تو میراگانا" بتیاں بھجائی رکھدی وے دیوا بلے ساری رات۔۔۔" لگائیں، انسپائریشن لیں، دیوا جلائیں، بتیاں بھجائیں، ہور کوئی رستہ نہیں جے۔