مخصوص نشستوں پر فیصلے کا معاملہ۔۔۔ چیف جسٹس نے آج فل کورٹ ججز کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (رم نیوز) چیف جسٹس نے آج فل کورٹ ججز کا اجلاس طلب کیا ہے۔ذرائع کاکہنا ہے چیف جسٹس نے آج فل کورٹ ججز کا اجلاس کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ججز مخصوص نشستوں کے فیصلے پر مشارت کی جائے گی۔

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کیاگیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا کہنا تھا کہ فیصلہ کب سنایا جائے گا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے۔ فیصلہ سنانے سے متعلق آپس میں مشاورت کریں گے۔