دھانی کمر کی تکلیف میں مبتلا

لاہور (رم نیوز) قومی فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے۔ دھانی کمر کی تکلیف کی وجہ سے ڈارون ٹور سے باہر ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کی پاکستان واپسی پر میڈیکل پینل ان کی انجری کو نوعیت کا جائزہ لے گا جبکہ آل راؤنڈر مبصر خان کو دھانی کی جگہ وائٹ بال سکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔