دوحہ(رم نیوز)سعودی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہانیہ کی تدفین جمعہ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کی جائے گی۔عرب میڈیا کے مطابق اسماعیل ہانیہ کی نمازِ جنازہ کل صبح تہران میں ادا کی جائے گی جس کے بعد میت کل دوپہر دوحہ منتقل کردی جائے گی اور شہید کی تدفین جمعے کو دوحہ میں کی جائے گی۔