جماعت اسلامی کا دھرنا ساتویں روز میں داخل

راولپنڈی(رم نیوز)جماعت اسلامی کا دھرنا ساتویں روز میں داخل ہوگیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی جانب سے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔دوسری جانب، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث پنڈال میں پانی جمع ہوگیا جبکہ صفائی کا عمل بھی ساتھ ساتھ جاری ہے۔