لاہور(رم نیوز) صدر تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی کی طبیعت ناسازہوگئی ۔ڈاکٹروں کی ٹیم نے 45 منٹ تک ان کا معائنہ کیا۔ پرویزالہیٰ کے ایکو، کارڈیو گرام اور دل کے ٹیسٹ کیے گئے۔معائنہ کے بعد ڈاکٹروں نے مکمل بیڈ ریسٹ کا مشورہ دے دیا۔
صدر تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی کی طبیعت ناساز
