سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟

کراچی (رم نیوز) کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹارک مارکیٹ میں 286 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 79 ہزار 149 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔واضح رہےکہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 15 پوائنٹس اضافے سے 78 ہزار 863 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔