پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(رم نیوز) پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس کے پی ہائوس میں ہوگا۔ اس اجلاس میں اہم امور پر بات ہوگی۔