پی ٹی آئی کا احتجاج کب تک رہے گا؟حکمت عملی کاپتہ لگ گیا

اسلام آ باد(رم نیوز)پی ٹی آئی کا احتجاج کب تک رہے گا؟حکمت عملی کا پتہ لگ گیاہے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے ایکس پر اہم ٹویٹ کیا ہے۔

حماد اظہر ٹویٹ میں لکھا کہ ’تحریک انصاف کی پولیٹکل کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کے پرامن احتجاج جاری رہیں گے۔ رینجرز کی کے پی کے ہاؤس پر دھاوا بولنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ گرفتاریوں کی صورت میں متبادل قیادت موجود ہے جو احتجاج لیڈ کرے گی۔