اگرچیف جسٹس کا تقرر حکومت نے کرنا ہے تو پھر فیصلے بھی خود کر لے: شعیب شاہین

اسلام آباد(رم نیوز) رہنما تحریک انصاف شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ اگرچیف جسٹس کا تقرر حکومت نے کرنا ہے تو پھر فیصلے بھی خود کر لے۔ شعیب شاہین نے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اگرچیف جسٹس کا تقرر حکومت نے کرنا ہے تو پھر فیصلے بھی خود کر لے۔

شعیب شاہین کاکہنا تھا کہ یہ کوئی نارمل ترمیم نہیں ہے، کٹھ پتلی حکومت کےذریعےترمیم کرائی جارہی ہے۔26ویں آئینی ترامیم میں فراڈ اور بدنیتی شامل ہے کہ تین ججز میں سے چیف جسٹس کا فیصلہ کیا جائے گا۔