"بانی پی ٹی آئی جیل مینوئل کے مطابق جس سہولیات کے حقدار ہیں فراہم کریں"

اسلام آباد(رم نیوز) بانی پی ٹی آئی کوجیل میں بہتر سہولیات فراہم کرنے کی نورین نیازی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو اخبار فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت کاکہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی جیل مینوئل کے مطابق جس سہولیات کے حقدار ہیں، فراہم ہیں۔