کراچی(رم نیوز)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 256 پوائنٹس اضافہ ہوا۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 90 ہزار 542 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 577 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 90 ہزار 286 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔سٹاک مارکیٹ کے اتار چڑھائو کے اثرات ڈالر بھی ہوتے ہیں۔