پاک آسٹریلیا دوسرا ون ڈے8 نومبر کو ہوگا۔۔۔۔قومی ٹیم کل سے پریکٹس کرے گی

ایڈیلیڈ(رم نیوز)پاک آسٹریلیا دوسرا ون ڈے8 نومبر کو ہوگا۔قومی ٹیم کل سے پریکٹس کرے گی ۔قومی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ کیلئے میلبرن سے ایڈیلیڈ پہنچ گئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ 10 نومبر کو پرتھ میں شیڈول ہے۔ آسٹریلیانے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں شکست دےکر سیریز میں برتری حاصل کرلی ہے۔