مانسہرہ(رم نیوز) وزیر اعلی کے پی علی ا مین گنڈاپور مانسہرہ پہنچ گئے، بشری بی بی اور عمر ایوب بھی ہمراہ ہیں۔ علی امین گنڈا پور، بشری بی بی او ر عمر ایوب 11 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس سپیکر بابر سلیم سواتی کی رہائش گاہ انصاف سیکرٹریٹ میں ہوگی۔