کراچی(رم نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ہنڈرڈ انڈیکس98 پوائنٹس کی سطح عبور کرگئی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 3357 پوائنٹس کا اضافہ ہو اہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں بھی اتار چڑھائو جاری تھا ۔