سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟

کراچی(رم نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 363 پوائنٹس کا اضافہ ہو اہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 446 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔ سٹاک مارکیٹ میں گذشتہ روز بھی تیزی کا رجحان تھا۔