کراچی(رم نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ہے۔ہنڈرڈ انڈیکس میں 616 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 5 ہزار 721 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔