کراچی(رم نیوز)کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھی گئی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1100 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 9 ہزار 380 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے۔