قومی اسمبلی اجلاس ۔۔۔۔ کورم پورا نہ ہونے پر15 منٹ کا وقفہ۔۔۔۔ جے یو آئی کے سوا تما م اپوزیشن جماعتوں نے واک آئوٹ کردیا

اسلام آباد(رم نیوز) قومی اسمبلی اجلاس میں کورم کی نشاندھی کی گئی۔ کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس میں 15 منٹ کا وقفہ کردیاگیا۔ وقفے سے قبل جے یو آئی کے سوا تما م اپوزیشن جماعتوں نے واک آئوٹ کردیا۔ اپوزیشن نے سیاسی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر ایوان سے واک آئوٹ کیا۔