سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟

کراچی(رم نیوز) کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس ا یک لاکھ 7 ہزار 519 پوائنٹس پر گرگیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ انڈیکس ایک لاکھ 6 ہزار 929 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔