انٹرنیٹ کی سست رفتاری اور بندش کا معاملہ۔۔۔۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی آئی ٹی نے بھی چیئرمین پی ٹی اے کو آج طلب کرلیا

اسلام آباد(رم نیوز) انٹرنیٹ کی سست رفتاری اور بندش کے معاملے میں چیئرمین پی ٹی اے کے ہوشربا انکشافات نے ایوان زیریں میں ہلچل مچادی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی آئی ٹی نے بھی چیئرمین پی ٹی اے کو آج طلب کرلیا ہے۔چیئرمین پی ٹی اے نے انٹرنیٹ بند اور ست ہونے کا معاملہ حکومت پر ڈال دیا تھا۔