سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(رم نیوز) سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنادیا ہے۔ عدالت نے کمیٹیز کے اختیار پر فل کورٹ تشکیل دینے کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھیج دی ہے۔ ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس سے ڈسچارج کردیے گئے ہیں۔