پشین بائی پاس کے قریب ہسپتال میں دھماکہ

کوئٹہ(رم نیوز) پشین بائی پاس کے قریب ہسپتال میں دھماکہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق اس دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ہسپتال کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔