وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا،کابینہ ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(رم نیوز) وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ عید الفطر کی تعطیلات 31 مارچ سے 2 اپریل تک ہوں گی۔ کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔