ولنگٹن(رم نیوز)پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوینٹی میں مایوس کن آغاز کیا ہے۔ قومی ٹیم کا نیوزی لینڈ کےخلاف بیٹنگ ، ٹاپ آرڈر ایک بار پھر ناکام ہوگیا ہے۔ پاکستان نے اب تک پانچ وکٹوں کے نقصان پر 62 رنز بنائے ہیں۔ حسن نواز صفر، محمد حارث 11 ، عمیر بن یوسف اور عثمان خان سات سات رنز بنا کر پویلین لوٹے۔