چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ججز کو فری ہیلتھ انشورنس دینے کا فیصلہ

لاہور(رم نیوز)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ججز کو فری ہیلتھ انشورنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ماتحت عدلیہ کے ججز بھی فری ہیلتھ انشورنس سے مستفید ہوں گے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم آج فری ہیلتھ انشورنس پروگرام کا افتتاح کریں گی۔