کراچی (رم نیوز) کاروبارہ ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کی صورتحال ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں تین ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس 3297 پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ 15 ہزار 499 کی سطح پر آگیا ہے۔
سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟
